کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے آج کہا ہے کہ صدر بلادیمیر پوتن نے اب
تک یہ اعلان نہیں کیا ہے کہ وہ 2018 کا صدارتی عہدے کا الیکشن
لڑیں گے یا
نہیں۔ابھی ایسا کچھ بھی کہنا جلد بازی ہوگی۔مسٹر پاسکوف نے اخباری نمائندوں سے کہا انتخابی عمل شروع ہونے میں فی الحال کافی وقت بچاہے ۔